Solutions to Obesity problems

موٹاپا نہایت موزی مرض ہے۔ جو خاموشی کے ساتھ ضرر پہنچائے بغیر حملہ آور ہوتا ہے۔ مگر جب یہ وارد ہو جائے تو اس کی وجہ سے جوڑوں کا درد بلڈ پریشر شوگر امراض قلب اور جنسی کمزوری جیسی بیماریاں ہوسکتی ہیں۔ موٹاپے میں عموماً تمام جسم پھول کر بھدا اور بدنما ہو جاتا ہے۔

وٹاپے سے نجات کے لئے تیار کی جانے والی اچھی ادویات میں سنا مکی کا استعمال ضرور بہ ضرور کیا جاتا ہے۔

جس کے بارے میں حدیث پاک ہے۔ کہ سنا مکی اور سنوت میں ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موت کے۔ سنا کے بارے میں بہت سی مستند روایات کتب حدیث وسیرت میں بڑی تفصیل کے ساتھ درج ہیں۔ چودہ سو سال گزرنے کے باوجود بھی سنامکی ہی وہ منفرد دوا ہے۔ جو کہ آج بھی اپنی مقبولیت اور افادیت کے اعتبار سے موٹاپے کی ادویات کا جزو اعظم ہے۔ پھر اس فرمان کے بعد کہ سنا استعمال کرو اس میں شفاء ہے سوائے موت کے، اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش ہی باقی نہیں۔ شرجیل نیچر ل فارما کے ماہرین نے سنامکی کلونجی اور مصبر سے “سمارٹ پلس کیپسول” کے نام سے جو دوا تیار کی ہے۔

سمارٹ پلس کیپسولز کے استعمال سے نہ صرف موٹاپا سے نجات ملتی ہے بلکہ فالتو چربی جسم سے غیر محسوس طریقے سے غائب ہو جاتی ہے۔ اور کسی قسم کی کمزوری بھی نہیں واقع ہوتی۔ یوں تو بازار میں ہزاروں ادویات موجود ہیں۔ جن کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے۔ کہ ان سے موٹا پا دور ہو جاتا ہے۔ مگر حقیقت پسندانہ نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے۔ کہ کیمیاوی و مصنوعی اجزاء سے تیار ہونیوالی ایسی ادویات فائدے کی بجائے اپنے منفی اثرات کے باعث مریض کو دیگر بیماریوں کا شکار کر ڈالتی ہیں۔ جبکہ “سمارٹ پلس کیپسول” طب یونانی کا وہ عظیم مرکب ہے جو اپنی افادیت اور خواص کے اعتبار سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسے ہزاروں مریضوں پر آزمایا جا چکا ہے۔ اور ہر مرتبہ اس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اسی بنا پر یہ بات برملا کہی جاسکتی ہے۔ کہ موٹاپا دور کرنے کے لئے اس سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ یہ بدن کی غلیظ اور بلغمی رطوبات کو عمدہ طریقے سے اخراج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہے۔ اور آئندہ کیلئے رطوبات کی افزائش میں رکاوٹ پیدا کرتے ہے۔ اس کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ کمزوری اور نقاہت پہنچائے بغیر موٹاپے کا تدارک کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے اخلاط اربعہ یعنی خون ، بلغم ، صفراء اور سودا کی افزائش و پیدائش میں توازن پیدا ہو جاتا ہے۔ اور معدہ کی اصلاح کرنا اس کی اضافی خوبی ہے۔ جو خواتین و حضرات سلمنگ کورسز اور ڈائٹنگ وغیرہ کی قباحتوں سے بچتے ہوئے اپنے بدن کو دبلا پتلا سمارٹ اور پھر تیلا بنانا چاہتے ہیں۔ وہ “سمارٹ پلس کیپسول” استعمال کریں۔ نوٹ: حاملہ خواتین سمارٹ پلس کیپسول استعمال نہ کریں۔ مذکورہ ادویات خریدنے یا گھر میں منگوانے کے لئے کال یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Share the Post:

Related Posts

Human Health and its Importance

قدرت کاملہ نے اپنی نوازشات ، عنایات اور فیوض و برکات کی انتہا کرتے ہوئے انسان کو اشرف المخلوقات کے

Read More