Dietary factors causing infertility

اولاد قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ اس مقولہ کی حقیقت سے صرف وہی خاندان آگاہ ہیں۔ جو قدرت کی اس بیش بہا نعمت سے محروم ہیں

ایک بچہ ناراض میاں بیوی میں پیار ومحبت کے وہ پھول کھلا سکتا ہے۔ جو رشتہ دار ، والدین ، بہن بھائی ، دوست احباب بھی نہیں کھلا سکتے۔ بچے والے والدین آپس میں ہونے والی بڑی سے بڑی چپقلش کو بھی بچے کی خاطر ٹال جاتے ہیں۔ مگر بے اولاد جوڑوں میں معمولی سے معمولی غلط فہمی کا نتیجہ بھی بڑی لڑائی ہی نکلتا ہے۔ بے اولادی کا مسئلہ اوائل زمانہ سے ہی انسان کے ساتھ چلا آ رہا ہے۔ لیکن آج سے کچھ عرصہ قبل تک اس کا قصور وار صرف اور صرف عورت کو ہی سمجھا جاتا رہا ہے۔ گذشتہ دو تین عشروں سے بالخصوص جب سے میڈیکل سائنس میں لیبارٹریز نے ترقی کی ہے۔ اس کو مرد کے زاویے سے بھی دیکھا جانے لگا ہے۔ جو کہ ایک مثبت قدم ہے۔ اور حیران کن بات یہ ہے۔ کہ بے اولادی کے 80 فیصد کیسوں میں قصور مرد حضرات کا نکلتا ہے۔ ابھی بھی ہمارے دیہی علاقوں میں بالخصوص اور شہری علاقوں میں بالعموم مرد اپنا چیک اپ کروانے کو اپنی توہین تصور کرتے ہیں۔ اور بھاگم بھاگ دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ اگر تو یہ شادی کسی خاص مقصد کے تحت یا اسلامی نقطہ نظر سے کی جائے پھر تو ٹھیک ہے۔ لیکن اگر ایک معصوم عورت کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے کی جائے تو کئی قسم کے خانگی مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ جس کا نتیجہ معاشرتی بگاڑ کی صورت میں نکلتا ہے۔ دراصل جریان کثرت احتلام کثرت مباشرت ، مرغن غذاؤں کا زیادہ استعمال ، غیر معیاری کشتہ جات اور غیر ضروری مقوی باہ ادویات کا بے دریغ استعمال مادہ تولید میں متعدد خرابیوں کا باعث بنتا ہے۔ جن میں سر فہرست مادہ تولید کا پتلا پن اور انفیکشن ہے۔ بعض چھوت دار بیماریاں مثلاً سوزاک ملیریا کن پیڑے ٹائیفائیڈ بھی اس بیماری کا سبب بنتے ہیں۔ اسی طرح قوت خاص میں کمی یا اس کا زائل ہونا اور سرعت انزال کے باعث بھی مردانہ بانجھ پن کی شکایت ہو جاتی ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ مرد عورت پر بانجھ ہونے کا الزام عائد کرنے سے پہلے اپنا میڈیکل چیک اپ کروائے۔ اور بیماری کی شکل میں اپنا مکمل علاج کروائے۔ کیونکہ حدیث شریف کے مطابق کوئی بھی ایسا مرض نہیں اتارا گیا۔ جس کی شفا نازل نہ فرمائی گئی ہو۔ بے اولادی یا مردانہ بانجھ پن کے شکار افراد کیلئے شرجیل نیچرل فارما کا تیار کردہ قوت شیر کیپسول ، امید کیپسول اور سفوف مغلظ خاص کا باہمی استعمال امیدوں کا سائبان اور اندھیرے میں اجالے کی کرن ثابت ہوا ہے۔

اس کی منفر د خوبی یہ ہے کہ یہ وجہ مرض کا بخوبی تدارک کرتا ہے۔ سب سے پہلے اعصاب و عضلات کو تقویت دے کے مردانہ صلاحیت میں حیرت انگیز اضافہ کرتا ہے۔ سرعت انزال سے یقینی طور پر نجات دلانے میں معاون ہے۔ مادہ تولید کو پتلا ہونے سے بچاتا ہے۔ اور معتدل القوام کرنے میں اکسیر ہے۔ چھوت دار بیماریوں کے زہریلے اثرات سے مادہ تولید کو محفوظ رکھتا ہے اور انفیکشن دور کر کے جرثوموں کو ہلاکت سے بچاتا ہے۔ اس کے استعمال سے مادہ تولید طبعی حالت پر آجاتا ہے۔ اور جرثوموں کی بھر پور افزائش ہوتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ جو جراثومے میں پیدا ہوتے ہیں وہ بھی متحرک اور فعال ہوتے ہیں۔ یہ ایک بے مثل مرکب ہے جو بے اولادی کے شکار مردوں کو صاحب اولاد بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ عضو خاص میں کمزوری اور ٹیڑھے پن کے مریض اس کے ساتھ بیرونی علاج کے طور پر جمال طلاء بھی استعمال کریں

Share the Post:

Related Posts

Human Health and its Importance

قدرت کاملہ نے اپنی نوازشات ، عنایات اور فیوض و برکات کی انتہا کرتے ہوئے انسان کو اشرف المخلوقات کے

Read More