پودینہ کے نام اور شکل سے کون واقف نہیں مگر بہت کم افراد یہ جانتے ہیں کہ بہترین ذائقہ اور خوشبو رکھنے والا پودا اپنے اندر بےشمار طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔ قدرت کاملہ نے پودینہ میں اتنی زیادہ خو بیاں جمع کر دی ہیں۔ کہ ان کو بیان کرنے کیلئے ایک پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے۔
پودینہ معدہ کو طاقت دیتا ہے۔ ہاضمہ درست کرتا ہے۔ ریح کو پیدا ہونے سے روکتا ہے۔ تبخیر معدہ سے نجات دلاتا ہے۔ معدے کا درد ، سوزش اور جلن پودینے کے استعمال سے دور ہو جاتا ہے۔ اس کی چٹنی برصغیر کے لوگوں کی مرغوب غذا ہے۔ اور اس کا قہوہ اطباء کرام اکثر اپنے مریضوں کو تجویز کرتے ہیں۔ پودینہ بازار میں ملنے والی اکثر چٹنیوں ، جیلوں اور ہاضمہ دار ٹکیوں کا بنیادی جزو ہے۔ اس کی اصل خوبی یہ ہے۔ کہ یہ معدہ کے ساتھ ساتھ جگر کی اصلاح بھی کرتا ہے۔ گردے اور مثانے میں پائی جانے والی پتھریوں کو تحلیل کرنا بھی اس کی اضافی خوبی ہے۔ چونکہ تازہ پودینہ سارا سال دستیاب نہیں ہوتا۔ جدید مشینی دور میں اس کا خالص حالت میں استعمال شہری علاقے کے تمام لوگوں کے لئے ممکن نہیں۔ اس لئے ہمارے ادارہ نے پودینہ ، کلونجی ، دار چینی ، سنامکی ، جلوتری ، حنظل ، الائچی سبز ، زیرہ سفید اور تخم کاہو سمیت دیگر کئی جڑی بوٹیوں کے ملاپ سے تریاق معدہ کیپسول کے نام سے ایسی دوا تیار کی ہے۔

جو ہر موسم میں ہر عمر کے افراد کے لئے تحفہ کمال کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ معدہ کے تمام امراض کا ایسا علاج ہے۔ جو کسی بھی سائیڈ افیکٹ کے خطرہ کے بغیر بلاجھجک استعمال کی جاسکتے ہیں۔ پرانی قبض ، تیزابیت ، معدہ کی گیس اپھارہ اور بد ہضمی سے مستقل نجات کیلئے اس کا استعمال ہر مریض کیلئے پیغام شفاء ثابت ہوا ہے۔ تریاق معدہ کیپسول۔ غذا کو ہضم کر کے جزو بدن بناتے ہیں۔ جس سے تازہ خون پیدا ہوتا ہے۔ جسم سے بادی اجزاء کا اخراج کرتے ہیں۔ بڑھتے ہوئے پیٹ اور چربی کو ابتدا میں ہی کنٹرول کر کے جسم کو مضبوط ، خوبصورت اور سڈول بنانے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
تریاق معدہ کیپسول کے ساتھ شربت بہی کا استعمال السر کے خاتمہ ، انتڑیوں کی سوزش اور پیٹ درد کی تکالیف سے نجات دلاتا ہے۔ معدہ کے امراض کے پرانے مریض ہمارے حکماء سے رابطہ کریں۔
یقینا شفاء آپ کی منتظر ہے۔
