Hakeem M. Adeel Raza

sharbat kalwanji+shaid

sharbat kalwanji+shaid

کمزور کو موٹا طاقتور اور صحت مند بناتا ہے۔بھوک بڑھاتا ہے۔قبض۔گیس کو دور کرکے تزابیت ختم کرتا ہے۔
چہرے کے ڈینٹ دور کرتاہے۔خون کے سرخ ذرات میں اضافہ کرکے ہونٹ اور گالوں کوسرخ کرکے قدرتی چمک لاتا ہے۔آنکھوں کے سیاہ حلقے ختم کرتا ہے۔رنگ کو قدرتی گورا کرتا ہے۔
ہڈیوں کو طاقت دے کرقد میں اضافہ کرتا ہے۔دل کا درد۔بوجھ اور دل کی جھلی میں سوزش کو ختم کرکے دل کو مضبوط کرتا ہے۔سر کابھاری پن چکروں کی شکایت کو ختم کرتا ہے۔طبعیت سے چڑچڑا پن ختم کرکے خوش مزاجی پیدا کرتا ہے۔دائمی ریشہ بلغم،نزلہ و زکام سے نجات دلاکر قوتِ حافظہ(یاداشت)
بڑھاتا ہے۔جگر کی سوزش ختم کرکے پیلا اور کالا یرقان سے نجات دلاتا ہے۔پورے جسم کو طاقت دے کر جوڑوں اور پٹھوں کے درد کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے۔

 320

Additional information

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “sharbat kalwanji+shaid”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sing up to our newsletter for 10% off your first order!

Receive the latest strain releases, exclusive offers and 10% OFF welcome discount.
Call Now Button