یہ بات کون نہیں جانتا کہ مشینری اس وقت تک کام نہیں کرتی۔ جب تک اس میں ایندھن نہ ڈالا جائے۔ ہوائی جہاز پٹرول کے بغیر اڑ نہیں سکتا۔ ریل گاڑی تیل ، کوئلہ یا بجلی کے بغیر پڑی پر ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھ سکتی۔ بس ، ٹرک اور کار بھی تیل یا گیس کے بغیر بیکار ہیں۔ اگر بجلی کے پنکھے کو بجلی کی طاقت نہ ملے تو وہ ہوا کو متحرک نہیں کر سکتا۔ یہی حال انسانی مشینری کا ہے۔
جو ہمارے جسم میں روز اول سے موجود ہے۔ اور مرتے دم تک قائم رہتی ہے۔ اگر اس مشینری کو صحیح خوراک نہ ملے تو یہ اپنے افعال درست طریقے سے انجام نہیں دے سکتی۔ قدرت نے اس کرہ ارض پر جتنے جاندار پیدا کر رکھے ہیں، انہیں ان کی خوراک حاصل کرنے کے طریقے اور اچھی بری خوراک میں فرق پہچاننے کی عقل بھی عطا کر رکھی ہے۔ درندے کی خوراک گوشت ہے وہ جنگل میں رہنے والے چھوٹے یا کمزور جانوروں کا شکار کر کے اپنا پیٹ بھرتے ہیں۔ چرندے (اونٹ، گھوڑا ، بیل، بھیڑ ، بکری وغیرہ ) گھاس اور دانہ کھا کر زندہ رہتے ہیں۔ پرندے دانہ چگنے میں لگے رہتے ہیں۔ کیڑے مکوڑے مٹی اور دانہ دنکا تلاش کر کے کھاتے رہتے ہیں۔ انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے۔ قدرت نے اسے عقل سلیم سے نواز رکھا ہے۔ یہ اپنے بھلے برے میں تمیز کر سکتا ہے۔ اسی لئے ایسی خوراک کھاتا ہے۔ جو اس کی نشو و نما کرے۔ قوت عطا کرے، بیماریوں سے محفوظ رکھ سکے۔ اگر کسی بھی غلط قسم کی خوراک استعمال کرے تو فورا نتیجہ سامنے آ جاتا ہے۔ اور کوئی نہ کوئی بیماری اس پر حملہ کر دیتی ہے۔ ضروری ہے۔ کہ اس ان دیکھی بیماریوں سے بچنے کیلئے غذا میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز شامل رکھی جائے۔ جو انسان کی قوت مدافعت بڑھاتی رہے اور اسے بیماریوں سے بچنے کا اہل بنائے رکھے۔ اب ایسی خوراک یا دوا کے انتخاب کا مرحلہ دراصل انسانی عقل کا امتحان ہے۔ اور اس کی ذمہ داری معاشرے کے اطباء پر آتی ہے۔ اطباء قدیم نے حدیث مبارکہ کی روشنی میں بہی (سفر جل ) کی اس قدر اہمیت بیان کی ہے۔ کہ اسے عمومی صحت کی بحالی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیتے ہیں۔ شرجیل نیچرل فارما کے اطباء نے سفر جل کے ساتھ کشتہ مرجان ، زعفران، مشک ، مروارید اور عنبر جسے قیمتی اجزاء کو اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ملا کر دیگر جڑی بوٹیوں کے اشتراک سے شربت بہی کے نام سے ایک جنرل ٹانک پیش کیا ہے۔
جو خون کی کمی ، خون کی خرابی ، پٹھوں کی کمزوری اور
چڑ چڑے پن کو کنٹرول کرتا ہے۔ یوں کہہ سکتے ہیں۔ کہ شربت بہی قوت مدافعت کا دوسرا نام ہے۔ جنرل ٹانک ایسی دوا کو ہی کہا جاتا ہے۔ جو مکمل طور پر غذائی اجزاء پر مشتمل ہو اور ہر عمر کے مرد ، عورت اور بچوں کیلئے یکساں طور پر مفید ہو۔ شربت بہی میں یہ تمام خصوصیات بدرجہ اتم موجود ہیں۔ یہ کمزور جسم کو طاقتور ، صحت مند بنا کر شخصیت کو نکھارتا ہے۔چہرے کے ڈینٹ دور کر کے حسن وشباب کو پرکشش بناتا ہے۔ قبض کی دور کرتا ہے۔ تیزابیت کوختم کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے۔ خون کے سرخ ذرات میں اضافہ کرتا ہے۔ بچوں کی ہڈیوں کو طاقت دے کر قد میں اضافہ کرتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور اعصابی دردوں کو ختم کرتا ہے۔ دل کی کمزوری، گھبراہٹ کو ختم کر کے دل کو طاقت دیتا ہے۔ دائمی نزلہ زکام اور ریشے سے نجات دلاتا ہے۔ یادداشت کو بڑھاتا ہے۔ جگر کے فعل کو بہتر کرتا ہے۔ سوزش کو ختم کر کے یرقان کی تمام اقسام (ہیپاٹائٹس وغیرہ) سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کوختم کر کے گالوں کوسرخ و سفید کرتا ہے۔ حاملہ عورتوں کیلئے بہترین ٹانک۔
Food is the best medicine
Who does not know that the machinery does not work till then. Until it is fueled. An airplane cannot fly without gasoline. A train cannot move an inch without oil, coal or electricity. Even buses, trucks and cars are worthless without oil or gas. If the electric fan does not receive electrical power, it cannot move the air. This is the case with human machinery. Which is present in our body from day one. And it lasts till death. If this machinery does not get the right food, it cannot perform its functions properly. Nature has also given all the living beings on this planet the intelligence to know the difference between good and bad food and how to get their food. The food of the beast is meat. They feed themselves by hunting small or weak animals living in the forest. Grazing animals (camel, horse, ox, sheep, goat etc.) survive by eating grass and grains. The birds are busy munching on the grains. Insects find and feed on soil and grains. Human being is the best of creation. Nature has blessed him with sound intellect. It can distinguish between good and bad. That is why he eats such food. Who should develop it. Give strength, protect from diseases. If one consumes any wrong type of food, then the result comes immediately. And some disease attacks him. It is necessary. That something like this should be included in the diet to avoid these unseen diseases. Which increases the immunity of a person and makes him able to avoid diseases. Now the stage of choosing such food or medicine is actually a test of human intelligence. And the responsibility falls on the doctors of the society. The ancient doctors have described the importance of Bahi (Safar Jal) in the light of the blessed hadith. They call it the main cause of general health restoration. The doctors of Sharjeel Natural Pharma have presented a general tonic called Sherbet Bahi with Safar Jal, Kushta Marjan, Saffron, Musk, Pearl and Amber, which are precious ingredients combined with other herbs with high professionalism. Anemia, anemia, muscle weakness etc.
Controls irritation. You can say that. That syrup is another name for immunity. Such medicine is called general tonic. Which is completely nutritious and useful for men, women and children of all ages alike. All these features are present in Sharbat Bahi to the fullest extent. It enhances the personality by making the weak body strong and healthy. It makes the beauty attractive by removing the dents on the face. Relieves constipation. Eliminates acidity. Increases appetite. Increases red blood cells. Increases height by strengthening the bones of children. Relieves joint pain and nerve pain. Strengthens the heart by removing weakness of the heart, nervousness. Relieves chronic colds and flu. Enhances memory. Improves liver function. Relieves all forms of jaundice (hepatitis etc.) by eliminating inflammation. It removes the dark circles around the eyes and makes the cheeks red and white. Best tonic for pregnant women.